ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر ڈی آئی ٹریفک کی گاڑی کا بھی چالان۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ بلا امتیاز سزا ملے گی۔
ٹریفک سگنل
کمشنر لاہور کے مطابق جہاں تک شہر کی دیگر شاہراہوں کو بیگرز فری قرار دیے جانے کا تعلق ہے تو یہ آپریشن مرحلہ وار شروع کیے جارہے ہیں۔ پہلے ان علاقوں اور پھر دوسرے ایریاز میں بھی اس طرح کی حکمت عملی کے تحت بھکاریوں پر قابو پانے کی کوشش کی جائے گی۔