محکمہ ریلویز کا کہنا ہے کہ اس نے خاتون کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ٹرین حادثہ
وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حادثہ تخریب کاری بھی ہو سکتی ہے اور مکینیکل خرابی بھی، تاہم حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔