کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک محض ایک تفریحی پلیٹ فارم سے کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔
ٹک ٹاک
سوال یہ ہے کہ زیادہ خطرناک کون ہے؟ بیجنگ؟ یا وہ خاندان جس نے دنیا کو انتہائی دائیں بازو نظریے والا فاکس نیوز دیا؟ مرڈوکس کے زیر ملکیت ٹک ٹاک کیسا نظر آئے گا؟ شاید کچھ ایسا ہی جیسا ایلون مسک کے تحت ٹوئٹر اب ’ایکس‘ دکھائی دیتا ہے۔