ایلون مسک پر ٹیسلا کے شیئر ہولڈرز کی طرف سے مقدمہ چلایا جا رہا ہے جن کا کہنا ہے کہ بزنس ٹائیکون نے اپنی ٹویٹس میں لاپرواہی سے کام لیا جس سے انہیں اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا۔
ٹیسلا
مسک نے کچن سنک کے ساتھ عمارت کی لابی میں بنائی گئی اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’ٹوئٹر ہیڈکوارٹر میں داخل ہو رہا ہوں۔‘