پاکستان نے بابر اعظم کے 69 رنز اور شاہین شاہ آفریدی کی چار وکٹوں کی مدد سے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں نو رنز سے ہرا دیا۔
ٹی ٹوئنٹی
انڈیا اور پاکستان جون میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران اپنے تمام گروپ میچز امریکہ میں کھیلیں گے اور یقینی طور پر ملک میں مقیم تارکین وطن کی بڑی تعداد میچ دیکھنے آئے گی۔