کرکٹ آئرلینڈ: فخر اور رضوان کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان کی آسان جیت آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 193 رنز بنائے، جسے پاکستان نے محض تین وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں باآسانی پورا کر لیا۔
کرکٹ بین سٹوکس کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا اعلان ای سی بی کے مطابق 32 سالہ بین سٹوکس نے یہ فیصلہ اس لیے لیا ہے کیونکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کے مکمل آل راؤنڈر بن سکیں۔