پاکستان کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی، القاعدہ برصغیر کے 5 اراکین گرفتار: پولیس سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس اداروں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ٹی ٹی پی اور القاعدہ برصغیر کے پانچ رکن گرفتار کر لیے۔
زاویہ عبدالباسط خان ٹی ٹی پی کی پنجاب میں جڑیں پھیلانے کی کوششیں کالعدم ٹی ٹی پی عسکری گروپوں کے ساتھ تعلقات اور سیاسی جماعتوں کے ناراض عناصر کو استعمال کر کے پنجاب میں اپنی جڑیں پھیلانے کی کوشش کرتی رہے گی۔