زاویہ عبدالباسط خان انفارمیشن وارفیئر میں تحریکِ طالبان پاکستان کا ارتقا اور توسیع تحریکِ طالبان پاکستان نے 2021 سے ہر سال اپنی تنظیمی ساخت میں اصلاحات کیں، خاص طور پر اپنی انفارمیشن وارفیئر پر بھرپور توجہ دی ہے۔
دنیا افغان قیادت نے پاکستانی خدشات پر مثبت رویہ دکھایا ہے: وزارت خارجہ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغان ہم منصب سے سکیورٹی و انسداد دہشت گردی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی اور ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گردوں کی حوالگی کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔