دفتر اسلام آباد، لاہور، کراچی سے باہر رپورٹنگ پرغیر ملکی میڈیا کو این او سی درکار پاکستان میں غیر ملکی میڈیا کے لیے نئے ضوابط کا اعلان کیا گیا ہے جن میں کئی غیر معمولی اور کڑی شرائط عائد کی گئی ہیں۔
امریکہ ٹرمپ سفری پابندیاں: پاکستان پر مشروط جزوی پابندی لگنے کا امکان امریکی انتظامیہ کے ایک اندرونی میمو کے مطابق مجموعی طور پر 41 ممالک کو تین الگ الگ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔