امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی پاسپورٹ رکھنے والوں اور شام سمیت مزید سات ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
پابندیاں
ماہرین کے مطابق غیر معمولی حالات میں اکثر حکومتیں میڈیا کوریج کو اپنے بیانیے کے موافق بنانے کی کوشش کرتی ہیں اور غیرمصدقہ معلومات کی ترسیل کو روکنے کی کوشش کرتی ہیں۔