پاکستان پارلیمان کے نئے سال کے شروع ہونے پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا، جس دوران حزب اختلاف کے اراکین احتجاج کرتے رہے۔
پارلیمنٹ
ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر ہونی والی سماعت ملتوی کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فریقین کو ہدایت کی کہ وہ اپنے جوابات 25 ستمبر تک جمع کرا دیں۔