پاکستانی وزیر خرانہ محمد اورنگزیب اجلاس میں شریک عالمی ’ رہنماؤں کے ساتھ کلیدی ملاقاتیں کریں گے تاکہ پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے اور معاشی ترجیحات کو آگے بڑھایا جا سکے۔‘
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں خبر دار کیا گیا کہ جو بھی پٹرول پمپ مصنوعی قلت کے اس ’مکروہ دھندے‘ میں ملوث ہو، اس کو فورا بند کیا جائے اور اوگرا اس کا لائسنس منسوخ کرکے قانونی کاروائی کرے۔