پاکستانی نوجوان اعظم طارق کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں قرآن کے اس باوقار مقابلے میں حصہ لینے کے بعد میں واقعی فخر اور خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
پاکستانی نوجوان
خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے عبید گیگا ڈویلپر نامی سافٹ ویئر کمپنی کے بانی اور سی ای او ہیں، جس کے دفاتر نہ صرف پاکستان کے مختلف شہروں بلکہ برطانیہ میں بھی ہیں۔