کوہ پیما اسد علی میمن کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا آسان نہیں، اس میں جسمانی کے ساتھ ساتھ دماغی صحت پر بھی قابو پانا ضروری ہے۔
پاکستانی کوہ پیما
پہاڑوں کا عالمی دن
دنیا کی کئی بلند و بالا چوٹیاں اور عظیم پہاڑی سلسلے پاکستان میں ہیں۔ لیکن پہاڑوں کے عالمی دن پر ہم ان کی دیکھ بھال کے لیے کیا کر رہے ہیں؟