وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی وفد سے ملاقات کے بعد کہا کہ جدید سافٹ ویئر کے ذریعے بیرون ملک جرائم میں ملوث افراد کی نشاندہی کو بہتر بنایا جائے گا۔
پاکستان امریکہ تعلقات
ٹیرف میں 29 سے 19 فیصد تک کمی ایک کامیابی ہے لیکن اس کے بدلے پاکستان امریکہ کو کیا دے رہا ہے، یہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا۔