پاکستان بھارت تعلقات

دنیا

دہشت گردی انڈیا کی پاکستان مخالف پالیسی کا حصہ ہے: ترجمان فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ’انڈیا پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کی حمایت اور مالی معاونت کر رہا ہے، جب کہ ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کو انڈیا نے بطور پالیسی پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔‘