تحریک انصاف کے دوست سوال پوچھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ یہ اور یہ کیوں ہو رہا ہے۔ جو بات وہ بھول جاتے ہیں وہ یہ ہے کہ جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے یہ نہلا نہیں ہے، یہ ان کے نہلے کے جواب میں آنے والا دہلا ہے۔
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان انسدادِ دہشت گردی اور وفاق سے تعاون کے نکات پر اتفاقِ رائے نہ ہو سکا، اور مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے۔