نقطۂ نظر

تحریک انصاف کے ساتھ یہ کیوں ہو رہا ہے؟

 تحریک انصاف کے دوست سوال پوچھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ یہ اور یہ کیوں ہو رہا ہے۔ جو بات وہ بھول جاتے ہیں وہ یہ ہے کہ جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے یہ نہلا نہیں ہے، یہ ان کے نہلے کے جواب میں آنے والا دہلا ہے۔