وفاقی وزیر داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت کے آخری مرحلے پر معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی چند نکات عوام کے سامنے رکھے ہیں۔
سہیل آفریدی کسی حد تک کمزور اور تنہا نظر آتے ہیں۔ خود ان کی سیاسی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ ٹکراؤ کی صورت میں صوبائی حکومت کو کھو دینے کا خوف بھی ہے۔