فرانزک رپورٹ نے تصدیق کی ہے کہ پشاور ریڈیو پاکستان کی عمارت میں 10 مئی، 2023 کو جلاؤ گھیراؤ کی ویڈیوز میں سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما شامل تھے۔
پاکستان تحریک انصاف
اس مقدمے میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید سمیت کل 21 افراد پر توڑ پھوڑ اور انتشار پھیلانے کا الزام تھا۔