پاکستان ڈیڈ لاک عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر، پی ٹی آئی کا دعویٰ؛ محسن نقوی کی لانگ مارچ کو وارننگ محسن نقوی کے مطابق اگر لانگ مارچ کے دوران ایک بھی جان گئی تو اس کی ذمہ داری سہیل آفریدی پر ہو گی۔
نقطۂ نظر تحریک انصاف کی خزاں اور بہار سہیل آفریدی کسی حد تک کمزور اور تنہا نظر آتے ہیں۔ خود ان کی سیاسی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ ٹکراؤ کی صورت میں صوبائی حکومت کو کھو دینے کا خوف بھی ہے۔