عدالت نے سابق وفاقی وزرا فرح حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
پی ٹی آئی کے چار اکتوبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے اعلان نے سیاسی ایوانوں میں ہلچل پیدا کر رکھی ہے اور شہر اقتدار کی سڑکوں پر تاحال کنٹینرز کا راج ہے۔