دنیا داعش کا رکن پاکستان، افغانستان سرحدی علاقے سے گرفتار: ترک میڈیا ترک نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق مہمت نے داعش کے کیمپوں میں فعال کردار ادا کیا تھا۔
معیشت امید ہے آئی ایم ایف سے رواں ماہ معاملات طے پا جائیں گے: شہباز شریف ترکی کے شہر انقرہ میں ایک انٹرویو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ہم اب بھی خاصے پر امید ہیں کہ آئی ایم ایف پروگرام طے پا جائے گا۔‘