موسیقی جب حسن جہانگیر کا ’ہوا ہوا‘ آندھی کی طرح پھیل گیا ’حسن جہانگیر کا ’ہوا ہوا‘ اپنی نوعیت کا منفرد گانا تھا، جس کی بالی وڈ میں ایک سال میں تین مختلف فلموں میں تین مختلف موسیقاروں نے نقل کی۔