سیاست اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد:’ہم سب نے سوچا اب نہیں تو کبھی نہیں‘ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے۔
زاویہ آصف محمود عوام کے دکھوں سے لاتعلق حزب اختلاف کا ’مہنگائی کارڈ‘ حزب اقتدار کا سارا بیانیہ ’ایک پیج‘ کے خمار میں لپٹا ہے۔ عوام سے بے نیاز یہ اس پیج کی شکنوں کو زیارت کدہ بنائے بیٹھی ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ کوئی جمہوری حکومت اپنے عوام سے اس قدر بھی بے نیاز ہو سکتی ہے۔