اردن کے تحقیقی ادارے ’رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر‘ کی فہرست میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منگل کو پاکستان نے اپنی پہلی اننگز نو وکٹوں کے نقصان پر 434 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی۔