پاکستان امیگریشن پر کتنا وقت لگتا ہے؟ لاہور ایئرپورٹ پر محسن نقوی اور مسافروں کے درمیان گفتگو محسن نقوی لاہور ایئر پورٹ پر موجود مسافروں سے گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے امیگریشن میں لگنے والے وقت کے بارے میں دریافت کیا۔
پاکستان مظفر گڑھ: طالبہ سپلی آنے پر لاپتہ، بیگ، جوتے دریا کنارے مل گئے ریسکیو اداروں کی جانب سے کیے جانے اس اپریشن کے دوران جویریہ ارشد کے جوتے اور سکول بیگ دریا کے کنارے سے تلاش کر لیے گئے ہیں۔