پاکستان افغان عبوری حکومت کو تسلیم نہیں کرتا، ای سی او فورم پر افغانستان کی نمائندگی نہیں: اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان سے ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان سے ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے۔
وزیر اعظم نے ترکی میں کوپ 31 اجلاس میں کہا کہ پاکستان کو 2035 تک کم کاربن اخراج کے ساتھ بجلی پیدا کرنے کے نظام کی ترقی کے لیے تقریباً 138 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔