ڈچ شہر ایمسٹلوین میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں انڈیا شروع سے ہی تین گولز کے ساتھ برتری حاصل کر لی تھی تاہم پاکستان نے دوسرے ہاف میں پہلا گول کیا۔
انڈیا نے 1975 میں کوالالمپور میں منعقدہ مینز ہاکی ورلڈ کپ میں اپنے روایتی حریف پاکستان کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔