زاویہ جاوید حسن پاکستان اپنی اہمیت کو کرائے میں بدلتا رہتا ہے 2018 سے 2022 کا عرصہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ جب یہ جغرافیائی سیاسی آمدنی کم ہو جائے تو کیا ہوتا ہے۔
پاکستان اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں شدید بارش، نالوں میں طغیانی بارش کے باعث نالہ لئی میں طغیانی کے پیش نظر واسا اور ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔