ایشیا محسن نقوی کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات، خطے کی صورت حال پر گفتگو وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران سے واپسی کے فوراً بعد امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات میں خطے میں امن و استحکام اور دیگر امور پر بات چیت کی ہے۔
پاکستان پاکستانی وزیر خارجہ کا پیر سے دورہ برطانیہ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 24 سے 28 اگست 2026 تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔