ریسکیو حکام کے مطابق آگ پمز ہسپتال کی تیسری منزل پر گائنی وارڈ میں لگی جہاں 19 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، تحریک تحفظ آئین پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔