تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی حالیہ گفتگو ان کی پارٹی کی آئندہ سیاسی حکمت عملی اور موجودہ سیاسی نظام سے متعلق اہم اشارے دے رہی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کرکے عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔