پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ دورہ پاکستان اور قطر کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
مجوزہ منصوبے پر 25 سے 30 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا تخمینہ، پائپ لائن افغانستان سے ہوتی ہوئی چمن کے قریب پاکستان میں داخل ہو گی اور بلوچستان سے گزر کر گوادر تک پہنچے گی۔