صدر پاکستان اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال سمیت تمام معاملات کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بلاول بھٹو نے بدھ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ’نئے صوبوں کے معاملے پر حالات اس قدر خراب ہو سکتے ہیں کہ محسن نقوی ان کے پاس آ کر کہیں گے کہ صورت حال سنبھالیں‘۔