بلاگ

’گو سسٹر گو‘: پاک سعودی تعلقات کا نیا دور

امیگریشن کاونٹرز پر پاکستانیوں کو خوش گوار حیرت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کے ملک کو امن کا داعی اور ثالثی کرانے والا ملک کہا جا رہا ہے۔ امید ہے ان تمام چیزوں کے اثرات جلد پاکستانی معیشت پر بھی محسوس کیے جائیں گے۔