تین روزہ دورے کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کی اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو تین سال کے لیے کمیٹی کے پہلے سیکریٹری جنرل بنانے کا بھی فیصلہ ہوا ہے۔