انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے رواں ہفتے اعلان کیا ہے کہ اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستانی نژاد سوئس خاتون سعدیہ زاہدی کو تنظیم کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا ہے۔
پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورت حال سے ہونے والی اموات کی تعداد 78 ہو گئی جبکہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں بارش سے کئی ہزار گھر زیر آب آگئے۔