ترجمان دفتر خارجہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی سفارتی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں تاکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر سنجیدہ پیش رفت اور عمل درآمد کو ممکن بنایا جا سکے۔
پاکستان فوج کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار سے چار ڈرون بھیجے گئے، جنہیں پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے بروقت نشانہ بنا کر ناکام بنا دیا۔