خواجہ صاحب کے ان آدھے ادھورے گدگدا دینے والے انکشافات کا معروضی تجزیہ بہت ضروری ہے۔ آئیے نمونے کے طور پر چند سوالات پر غور کرتے ہیں۔
پرتگال
پیپے نے 18 سال کی عمر میں پرتگالی کلب ماریٹیمو میں شمولیت اختیار کی۔ بعد میں وہ پورٹو، ریال میڈرڈ، اور ترک کلب بشکتاش سے بھی کھیلے۔