خط کے متن کے مطابق اس کمیٹی بنانے کا مقصد صوبے میں مجموعی طور پر امن و امان کی صورت حال کو دیکھنا ہے اور اس کمیٹی کے 40 اراکین ہیں جس میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے نمائندگان بھی موجود ہیں۔
پشاور
خیبر پختونخوا کا سال 26-2025 میں صحت کا بجٹ تقریباً 276 ارب روپے ہے، جس میں تقریباً 35 ارب روپے صحت کارڈ کے لیے مختص ہیں اور اس بجٹ میں سے پورے صوبے کے مراکزِ صحت کا انحصار ہے۔