موسیقی ملیے قدیم آلات موسیقی اصل حالت میں محفوظ رکھنے والے ماہراللہ سے پشاور سے تعلق رکھنے والے ماہراللہ موسیقی کے پرانے اور نایاب آلات اکٹھا کرتے ہیں۔
پاکستان پشاور میں رواں سال پی ایس ایل میچز کرانے کا فیصلہ کور ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں وزیرداخلہ، وزیراعلٰی اور کورکمانڈر سمیت سینیئرافسران نے شرکت کی جس میں صوبے میں سکیورٹی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔