ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستانی علاقے میں ایک سڑک کی تعمیر پر کشیدگی گذشتہ کئی روز سے جاری ہے۔
پشتون قبائل
اس چوکی کے قیام کے خلاف جماعت اسلامی خیبر کی جانب سے مظاہرے کا بھی اعلان کیا تھا جو جماعت اسلامی کے مقامی رہنما خان ولی آفریدی کی حکام کے ساتھ ملاقات کے بعد منسوخ کر دیا گیا۔