صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کی پولیس نے ہفتے کو کہا ہے کہ علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مزدوروں کو قتل کر دیا۔
Main section:
\

یہ بات معنی خیز ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا نیا راؤنڈ عین اسی وقت شروع ہوا جب وزیرِ اعظم عمران خان کو چین جانا تھا۔