زاویہ جیمز سی رینلڈز ٹرمپ کی حمایت وکٹر اوربان کی قسمت کا فیصلہ کر چکی دنیا کے سب سے طاقت ور آدمی کی حمایت شاید ہنگری کے الیکشن میں اوربان کی قسمت کا فیصلہ کر چکی ہے۔
دنیا روسی صدر پوتن سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے روسی صدر ولادی میر پوتن سعودی عرب کے دورے پر بدھ کو دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔