پولیس

امیگریشن حکام کے خلاف مظاہرے، لاس اینجلس میں نیشنل گارڈز تعینات

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے ریاست کی فوج پر وفاقی کنٹرول حاصل کر کے فوجیوں کو لاس اینجلس بھیجا تاکہ وہ مظاہرین کے خلاف کارروائی کر سکیں۔ گورنر کیوین نیوسم نے اس اقدام کو ’جان بوجھ کر مشتعل کرنے والا‘ قرار دیا۔