خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کے وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے انڈیپنڈنٹ اردو کو بتایا کہ نگران وزیر اعلی اعظم خان نے قبائلی اضلاع خیبر اور مہمند میں پولیس فورس کی انسداد پولیو مہم کے دوران سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کا نوٹس لے لیا ہے۔
پولیو مہم
ماہرین کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں پاکستان سے اس موذی مرض کے خاتمے میں بہت دیر لگے گی۔