گلشن راوی میں جس پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے وہ اس سے قبل افغانستان کے صوبے ننگرہار میں گذشتہ نومبر میں پایا گیا تھا۔
پولیو وائرس
رواں برس تیسرا پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، جس میں چار کروڑ 30 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔