قندھاری انار اس وقت وافر مقدارمیں کوئٹہ کی مارکیٹوں تک پہنچ چکے ہیں لیکن مہنگے ہونے کے باعث اکثر لوگوں کی دسترس سے باہر ہیں اور لوگ صرف قیمت کا پوچھ کے واپس چلے جاتے ہیں۔
پھل
باغبان امیرزادہ کے مطابق لیچی کے یہ 150 سال پرانے باغات پورے پاکستان میں مشہور ہیں۔ لوگ نہ صرف یہاں سے پھل لے کر جاتے ہیں بلکہ باغات میں لگانے کے لیے لیچی کے پودے بھی لے کر جاتے ہیں۔