تحصیل بحرین میں اس وقت تک درجن سے زائد تالاب مکمل کیے جا چکے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کا ہدف ہے کہ ابتدائی مرحلے میں تحصیل سطح پر 150 تالاب تعمیر کیے جائیں۔
پہاڑ
محمد ایوب نے بتایا كہ انہوں نے 1962 سے ہائیكنگ كا آغاز كیا اور 62 سال بعد بھی وہ اسی جذبے سے پہاڑوں كا رُخ كرتے ہیں۔